۵۰۷۱ : حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ ، قَالَ : ثَنَا أَسَدٌ ، قَالَ : ثَنَا الْوَلِیْدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ : ثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ جُبَیْرِ بْنِ نُفَیْرٍ ، عَنْ أَبِیْہِ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ الْأَشْجَعِیِّ ، قَالَ : قُلْتُ لِخَالِدِ بْنِ الْوَلِیْدِ یَوْمَ مَوْتِہِ أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَمْ یُخَمِّسْ السَّلَبَ ؟ قَالَ : بَلَی .
٥٠٧١: عبدالرحمن بن جبیر بن نفیر نے عوف بن مالک اشجعی (رض) سے نقل کیا کہ میں نے خالد بن ولید (رض) کو موتہ کے دن کہا کیا تمہیں معلوم نہیں کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مقتول کے سامان کا خمس نہیں لیا انھوں نے کہا کیوں نہیں۔
تخریج : بخاری فی الخمس باب ١٨‘ ابو داؤد فی الجہاد باب ١٣٨‘ مسند احمد ٤؍٩٠‘ ٦؍٢٦۔