hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5086

.

الطحاوي

5086
Al Tahawi
۵۰۸۵ : حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَامِرٍ قَالَ : ثَنَا مَالِکٌ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ الْأَنْفَالِ فَقَالَ اَلسَّلَبُ وَالْفَرَسُ مِنَ الْأَنْفَالِ .
٥٠٨٥: زہری نے قاسم بن محمد سے بیان کیا کہ ایک آدمی نے ابن عباس (رض) سے مال غنیمت کے متعلق سوال کیا تو آپ نے فرمایا۔ اس کا سامان اور گھوڑا مال غنیمت سے ہے۔