hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5108

.

الطحاوي

5108
Al Tahawi
۵۱۰۷ : حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ ، قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَاصِمٍ ، عَنْ کَہْمَسِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیْرِیْنَ ، عَنْ أَنَسٍ نَحْوَہُ فَہٰذَا أَنَسٌ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمْ ، لَمْ یَقْبَلْ النَّفَلَ اِلَّا مِنَ الْخُمُسِ ، وَقَدْ رُوِیَ مِثْلُ ذٰلِکَ أَیْضًا عَنْ جَبَلَۃَ بْنِ عَمْرٍو
٥١٠٧: محمد بن سیرین نے حضرت انس (رض) سے اسی طرح روایت کی ہے۔ یہ حضرت انس (رض) ہیں نے خمس کے علاوہ لینے سے انکار کردیا اور جبلہ بن عمرو (رض) سے بھی اسی طرح کی روایت موجود ہے۔ روایت ملاحظہ ہو۔
یہ حضرت انس (رض) ہیں جنہوں نے خمس کے علاوہ لینے سے انکار کردیا اور جبلہ بن عمرو (رض) سے بھی اسی طرح کی روایت موجود ہے۔ روایت ملاحظہ ہو۔