hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5133

.

الطحاوي

5133
Al Tahawi
۵۱۳۲ : مَا حَدَّثَنَا یُوْنُسُ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَنَّ مَالِکًا حَدَّثَہٗ ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّہٗ قَالَ : بَلَغَنَا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ مِنْ ثَقِیْفٍ أَسْلَمَ وَعِنْدَہٗ أَکْثَرُ مِنْ أَرْبَعِ نِسْوَۃٍ أَمْسِکْ مِنْہُنَّ أَرْبَعًا ، وَفَارِقْ سَائِرَہُنَّ .
٥١٣٢: مالک نے ابن شہاب سے روایت کیا کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ثقیف کے ایک اسلام لانے والے شخص کو فرمایا جبکہ اس کے پاس چار سے زیادہ بیویاں تھیں۔ ان میں سے چار کو روک لو اور بقیہ کو جدا کر دو ۔
تخریج : موطا مالک فی الطلاق ٧٦۔