hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5164

.

الطحاوي

5164
Al Tahawi
۵۱۶۳ : حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ ، قَالَ : ثَنَا حُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ الْأَصْبَہَانِیُّ ، قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ ، عَنْ سِمَاکٍ ، عَنْ تَمِیْمِ بْنِ طَرَفَۃَ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَحْوُہُ .فَہٰذَا ہُوَ الَّذِیْ فِیْہِ وَجْہُ الْحُکْمِ فِیْ ہٰذَا الْبَابِ کَیْفَ ہُوَ ؟ وَقَدْ رُوِیَ ہَذَا عَنْ جَمَاعَۃٍ مِنَ الْمُتَقَدِّمِیْنَ .فَمِمَّا رُوِیَ عَنْہُمْ فِیْ ذٰلِکَ
٥١٦٣: سماک بن حرب نے تمیم بن طرفہ (رض) سے اور انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح کی روایت کی ہے۔ اس باب کا یہی حکم ہے جو ان روایات میں مذکور ہوا۔ متقدمین کی ایک جماعت نے اس کو نقل کیا ہے۔
اس باب کا یہی حکم ہے جو ان روایات میں مذکور ہوا۔ متقدمین کی ایک جماعت نے اس کو نقل کیا ہے۔