hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5170

.

الطحاوي

5170
Al Tahawi
۵۱۶۹ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا عُبَیْدُ اللّٰہِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَیُّوْبَ وَحَبِیْبٍ وَہِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ أَنَّ رَجُلًا ابْتَاعَ جَارِیَۃً مِنَ الْعَدُوِّ فَوَطِئَہَا ، فَوَلَدَتْ مِنْہٗ، فَجَائَ صَاحِبُہَا ، فَخَاصَمَہُ اِلَی شُرَیْحٍ فَقَالَ الْمُسْلِمُ أَحَقُّ أَنْ یَرُدَّ عَلٰی أَخِیْہِ بِالثَّمَنِ قَالَ : فَاِنَّہَا قَدْ وَلَدَتْ مِنْہٗ، فَقَالَ : أَعْتِقْہَا ، قَضَائُ الْأَمِیْرِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ .
٥١٦٩: ایوب ‘ حبیب ‘ ہشام تینوں نے محمد (رح) سے روایت کی ہے کہ ایک آدمی نے دشمن سے ایک لونڈی خریدی پھر اس سے وطی کی جس سے لڑکا پیدا ہوگیا تو لونڈی کا مالک آگیا۔ دونوں اپنا مقدمہ حضرت شریح (رح) کی خدمت میں لے گئے تو انھوں نے فیصلہ فرمایا کہ مسلمان کو چاہیے کہ اس لونڈی کو قیمت خرید پر واپس کر دے اس نے کہا اس سے تو میرا بچہ پیدا ہوا ہے۔ تو شریح نے فرمایا اسے آزاد کر دو یہ حضرت عمر (رض) کا فیصلہ ہے۔