hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5169

.

الطحاوي

5169
Al Tahawi
۵۱۶۸ : حَدَّثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ بْنِ یُوْنُسَ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ الْأَسَدِیُّ ، قَالَ ابْنُ أَبِیْ زَائِدَۃَ ، قَالَ : ثَنَا عُبَیْدُ اللّٰہِ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا أَنَّ غُلَامًا لِابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا أَبَقَ اِلَی الْعَدُوِّ ، وَظَہَرَ الْمُسْلِمُوْنَ عَلَیْہِ، فَرَدَّہُ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، وَلَمْ یَکُنْ قُسِمَ .
٥١٦٨: نافع نے حضرت ابن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ ایک غلام دشمن کی طرف بھاگ گیا مسلمانوں نے اس پر غلبہ کر کے پکڑ لیا اور جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے میری طرف واپس کردیا۔ اس وقت غنائم کی تقسیم عمل میں نہ آئی تھی۔
تخریج : ابو داؤد فی الجہاد باب ١٢٥‘ مالک فی الجہاد ١٧‘ مسند احمد ٤؍٤٢٨‘ ٥؍١٢۔