hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5173

.

الطحاوي

5173
Al Tahawi
۵۱۷۲ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا عُبَیْدُ اللّٰہِ، قَالَ : أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلْمَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ خَلَاصٍ أَنَّ عَلِیَّ بْنَ أَبِیْ طَالِبٍ قَالَ مَنْ اشْتَرَی مَا أَحْرَزَ الْعَدُوُّ ، فَہُوَ جَائِزٌ .
٥١٧٢: قتادہ (رح) نے خلاص سے انھوں نے حضرت علی المرتضیٰ (رض) سے روایت کی ہے کہ انھوں نے فرمایا اگر دشمن کسی چیز کو قابو کرے تو اس کے بعد اس کو خریدنا جائز ہے۔