hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5189

.

الطحاوي

5189
Al Tahawi
۵۱۸۸ : حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا أَبُوْبَکْرِ بْنُ أَبِیْ شَیْبَۃَ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : ثَنَا سَعِیْدٌ ، قَالَ : ثَنَا قَتَادَۃُ ، عَنْ سُلَیْمَانَ الْیَشْکُرِیِّ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلٰی أَرْضٍ ، فَہِیَ لَہٗ۔
٥١٨٨: سلیمان یشکری نے جابر بن عبداللہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جس شخص نے کسی زمین (حکومت کی افتادہ زمین جو کسی کی ملک نہ ہو) پر احاطہ بنا لیا وہ اسی کی ہے۔
تخریج : ابو داؤد فی الامارہ باب ٣٨‘ مسند احمد ٣؍٣٨١‘ ٥‘ ١٢؍٢١۔