hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5190

.

الطحاوي

5190
Al Tahawi
۵۱۸۹ : حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ الْقَعْنَبِیُّ ، قَالَ : ثَنَا کَثِیْرُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ، عَنْ أَبِیْہِ، عَنْ جَدِّہٖ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَنْ أَحْیَا أَرْضًا مَوَاتًا مِنْ أَرْضٍ ، فَہِیَ لَہٗ، وَلَیْسَ لِعِرْقٍ ظَالِمٍ حَقٌّ .
٥١٨٩: کثیر بن عبداللہ نے اپنے والد سے اور انھوں نے اپنے دادا سے روایت نقل کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جس نے کسی مردہ زمین کو آباد کیا وہ اسی کے لیے ہے۔ ظالم کے پسینے کا اس میں کوئی حق نہیں۔
تخریج : بخاری فی الحرث باب ١٥‘ ابو داؤد فی الامارہ باب ٣٧‘ ترمذی فی الاحکام باب ٣٨‘ مالک فی الاقضیہ ٢٦‘ مسند احمد ٥؍٣٢٧۔