hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5195

.

الطحاوي

5195
Al Tahawi
۵۱۹۴ : بِمَا حَدَّثَنَا یُوْنُسُ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَنَّ مَالِکًا وَیُوْنُسَ بْنَ یَزِیْدَ أَخْبَرَاہُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، عَنْ أَبِیْہَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ مَنْ أَحْیَا أَرْضًا مَیِّتَۃً فَہِیَ لَہُ وَذٰلِکَ أَنَّ رِجَالًا کَانُوْا یَتَحَجَّرُوْنَ - مِنَ الْأَرْضِ .
٥١٩٤: سالم بن عبداللہ نے حضرت عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ انھوں نے فرمایا جس نے مردہ زمین کو زندہ کیا وہ اسی کی ہے۔ آپ نے یہ بات اس لیے فرمائی کیونکہ لوگ زمین کے ارد گرد پتھر لگا کر اس کو روک لیتے تھے۔