hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5232

.

الطحاوي

5232
Al Tahawi
۵۲۳۱ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ الْوُحَاظِیُّ ، قَالَ : ثَنَا زُہَیْرٌ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَامِرٍ ، عَنْ عُرْوَۃَ الْبَارِقِیِّ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِثْلُہٗ وَزَادَ الْأَجْرُ وَالْغَنِیْمَۃُ .
٥٢٣١: جابر بن عامر نے حضرت عروہ بارقی (رض) سے انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے آخر میں یہ اضافہ بھی ہے اجر اور غنیمت ملے گا۔