۵۲۶۷ : حَدَّثَنَا رَبِیْعُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، قَالَ : ثَنَا أَبُو الْأَسْوَدِ ، وَحَسَّانُ بْنُ غَالِبٍ ، قَالَا : ثَنَا ضِمَامُ بْنُ اِسْمَاعِیْلَ ، عَنِ ابْنِ وَرْدَانَ ، عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّہٗ قَالَ یَا بَنِیْ ہَاشِمٍ ، یَا بَنِیْ قُصَیِّ ، یَا بَنِیْ عَبْدِ مَنَافٍ أَنَا النَّذِیْرُ ، وَالْمَوْتُ الْمُغَیِّرُ ، وَالسَّاعَۃُ الْمَوْعِدُ .فَفِیْ ہٰذَا الْحَدِیْثِ أَنَّہٗ دَعَا بَنِیْ قُصَیٍّ ، مَعَ مَنْ ہُوَ أَقْرَبُ اِلَیْہِ مِنْہُمْ .
٥٢٦٧: ابن وردان نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے انھوں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کی ہے کہ آپ نے اس طرح اعلان فرمایا۔ اے بنی ہاشم ‘ اے بنی قصی ‘ اے بنی عبد مناف میں نذیر ہوں اور موت تم پر لوٹ ڈالنے والا دشمن ہے اور قیامت وعدے کی جگہ اور وقت ہے۔
طحاوی (رح) کہتے ہیں کہ اس روایت میں بنی قصی کو بھی بلایا حالانکہ ان سے قریب تر لوگ موجود تھے۔