hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5273

.

الطحاوي

5273
Al Tahawi
۵۲۷۲ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِیْ مَرْیَمَ قَالَ : ثَنَا الْفِرْیَابِیُّ قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ دَاوٗدَ بْنِ أَبِیْ ہِنْدٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا فِیْ قَوْلِہٖ عَزَّ وَجَلَّ قُلْ لَا أَسْأَلُکُمْ عَلَیْہِ أَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّۃَ فِی الْقُرْبَی قَالَ أَنْ یَصِلُوْا قَرَابَتِی ، وَلَا یُکَذِّبُوْنِی فَہٰذَا عَلَی الْخِطَابِ لِقُرَیْشٍ کُلِّہَا ، فَقَدْ دَلَّ ذٰلِکَ ، عَلٰی أَنَّ قُرَیْشًا کُلَّہَا ، ذَوُو قَرَابَتِہٖ۔وَقَدْ رُوِیَ فِیْ ذٰلِکَ أَیْضًا عَنْ عِکْرَمَۃَ مَا یَدُلُّ عَلَی ہٰذَا الْمَعْنَی أَیْضًا .
٥٢٧٢: امام شعبی (رح) نے حضرت ابن عباس (رض) سے آیت قل لا اسئلکم علیہ اجرا الا المودۃ فی القربٰی (الشوریٰ ۔ ٢٣) کے متعلق تفسیر کرتے ہوئے فرمایا کہ میں تم سے صرف اسی بات کا مطالبہ کرتا ہوں کہ تم میری قرابت کا لحاظ کرو اور میری تکذیب نہ کرو۔ یہ تم قریش کو خطاب ہے اس سے یہ ثابت ہوگیا کہ تمام قریش آپ کے قرابت والے تھے۔ روایت عکرمہ (رح) سے تائید۔ عکرمہ (رح) کی روایت اس کی مؤید ہے۔