hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5297

.

الطحاوي

5297
Al Tahawi
۵۲۹۶ : فَذَکَرَ مَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ نُمَیْرٍ ، قَالَ : ثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ عَیَّاشُ بْنُ عُقْبَۃَ ، قَالَ : حَدَّثَنِی الْفَضْلُ بْنُ الْحَسَنِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَکِیْمِ أَنَّ أُمَّہُ حَدَّثَتْہُ أَنَّہَا ذَہَبَتْ ہِیَ وَأُمُّہَا ، حَتَّی دَخَلَتَا عَلَی فَاطِمَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا ، فَخَرَجْنَ جَمِیْعًا ، فَأَتَیْنَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَقَدْ أَقْبَلَ مِنْ بَعْضِ مَغَازِیْہِ، وَمَعَہُ رَقِیْقٌ ، فَسَأَلْنَہُ أَنْ یُخْدِمَہُنَّ فَقَالَ صَرِیْعُکُنَّ یَتَامَی أَہْلِ بَدْرً .
٥٢٩٦: عمرو بن حکیم سے روایت ہے کہ ان کی والدہ نے ان سے بیان کیا کہ وہ اور ان کی والدہ حضرت فاطمہ (رض) کی خدمت میں گئیں پھر وہ وہاں سے نکل کر جناب رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئیں اس وقت آپ کسی غزوہ سے تشریف لائے تھے آپ کے ساتھ کچھ غلام تھے حضرت فاطمہ (رض) نے ان سب کے لیے غلام مانگے تو آپ نے فرمایا اہل بدر کے یتیم تمہاری بنسبت زیادہ پچھاڑے ہوئے ہیں (ضرورت مند ہیں)