hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5311

.

الطحاوي

5311
Al Tahawi
۵۳۱۰ : حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَسْمَائَ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ عَمِّی ، جُوَیْرِیَۃُ بْنُ أَسْمَائَ ، عَنْ مَالِکٍ ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ ہُرْمُزَ حَدَّثَہٗ أَنَّ نَجْدَۃَ ، صَاحِبُ الْیَمَامَۃِ ، کَتَبَ اِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا ، یَسْأَلُہٗ عَنْ سَہْمِ ذَوِی الْقُرْبَی .فَکَتَبَ اِلَیْہِ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا اِنَّہٗ لَنَا ، وَقَدْ کَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ دَعَانَا لِیُنْکَحَ مِنْہُ أَیِّمُنَا ، وَیُقْضَی مِنْہُ غَارِمُنَا ، فَأَبَی أَنْ یُسَلِّمَہُ لَنَا کُلَّہٗ ، وَرَأَیْنَا أَنَّہٗ لَنَا .
٥٣١٠: یزید بن ہرمز نے بیان کیا کہ یمامہ کے حکمران نجدہ نے حضرت ابن عباس (رض) کی طرف لکھا وہ ذوی القربیٰ کے حصہ کے بارے میں پوچھ رہے تھے حضرت ابن عباس (رض) نے لکھا کہ وہ حصہ ہمارے لیے تھا حضرت عمر (رض) نے ہمیں بلایا تاکہ وہ ہمارے رنڈوں کا نکاح کریں اور اس سے ہمارے قرضوں کو ادا کریں تو ہم نے انکار کیا مگر یہ کہ وہ تمام مال ہمیں دیں۔ ہمارا یہی خیال ہے کہ وہ ہمارا حق ہے۔
تخریج : نسائی بنحوہ فی الفئی باب ١ مسند احمد ١؍٣٢٠۔