hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5351

.

الطحاوي

5351
Al Tahawi
۵۳۵۰ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ : ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْہَیْثَمِ بْنِ الْجَہْمِ قَالَ : ثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ : قَالَ عَطَاء ٌ قَالَ : ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا لَا عُمْرَۃَ عَلَی الْمَکِّیِّ اِلَّا أَنْ یَخْرُجَ مِنَ الْحَرَمِ فَلَا یَدْخُلُہُ اِلَّا حَرَامًا .فَقِیْلَ لِابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا : فَاِنْ خَرَجَ رَجُلٌ مِنْ مَکَّۃَ قَرِیْبًا ؟ قَالَ : نَعَمْ یَقْضِیْ حَاجَتَہُ وَیَجْعَلُ مَعَ قَضَائِہَا عُمْرَۃً .
` ٥٣٥٠: عطاء کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس (رض) نے فرمایا مکی آدمی کے عمرہ کی صورت یہ ہے کہ وہ حرم سے باہر جائے پھر احرام سے مکہ میں داخل ہو۔ ابن عباس (رض) سے کسی نے سوال کیا اگر کوئی آدمی نکل کر مکہ کے قریبی علاقہ میں جائے تو انھوں نے فرمایا تب بھی احرام لازم ہے وہ اپنی ضرورت بھی پوری کرے اور عمرہ بھی ادا کرے۔