hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5647

.

الطحاوي

5647
Al Tahawi
۵۶۴۶: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَیْمُوْنٍ قَالَ : ثَنَا الْوَلِیْدُ ، عَنِ الْأَوْزَاعِیِّ ، عَنْ یَحْیٰی قَالَ : حَدَّثَنِیْ عُقْبَۃُ بْنُ عَبْدِ الْغَافِرِ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ أَبُوْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیُّ قَالَ : قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا صَاعَ تَمْرٍ بِصَاعَیْنِ ، وَلَا حِنْطَۃٍ بِصَاعَیْنِ ، وَلَا دِرْہَمٍ بِدِرْہَمَیْنِ .
٥٦٤٦: عقبہ بن عبدالغافر نے ابو سعید خدری (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ایک صاع کھجور دو صاع کھجور کے بدلے اور نہ ایک صاع گندم دو صاع گندم کے بدلے اور نہ ایک درہم دو درہم کے بدلے فروخت کیا جائے۔