hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5650

.

الطحاوي

5650
Al Tahawi
۵۶۴۹: حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ قَالَ : ثَنَا الْمُعَلَّی بْنُ مَنْصُوْرٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عُبَادَۃُ وَعَبْدُ الْعَزِیْزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِیْ اِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ أَبِیْ بَکْرَۃَ ، یَعْنِیْ، عَنْ أَبِیْہِ، قَالَ : نَہَانَا النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ نَبِیْعَ الْفِضَّۃَ بِالْفِضَّۃِ ، وَالذَّہَبَ بِالذَّہَبِ ، اِلَّا مِثْلًا بِمِثْلٍ ، وَأَمَرَنَا أَنْ نَبِیْعَ الذَّہَبَ فِی الْفِضَّۃِ ، وَالْفِضَّۃَ فِی الذَّہَبِ ، کَیْفَ شِئْنَا .
٥٦٤٩: عبدالرحمن بن ابی بکرہ نے اپنے والد سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں چاندی کو چاندی کے بدلے اور سونے کو سونے کے بدلے برابر برابر فروخت کا حکم فرمایا اور سونے کو چاندی اور چاندی کو سونے کے بدلے کم زیادہ جس طرح چاہیں فروخت کی اجازت دی۔