hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5649

.

الطحاوي

5649
Al Tahawi
۵۶۴۸: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیْعَۃَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ یَحْیٰی، وَخَالِدِ بْنِ أَبِیْ عِمْرَانَ ، عَنْ حَنَشِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ السَّبَائِیِّ ، عَنْ فَضَالَۃَ بْنِ عُبَیْدٍ ، قَالَ : کُنَّا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَوْمَ خَیْبَرَ ، نُبَایِعُ الْیَہُوْدَ ، أُوْقِیَّۃَ الذَّہَبِ بِالدِّیْنَارَیْنِ وَالثَّلَاثَۃِ .فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا تَبِیْعُوا الذَّہَبَ بِالذَّہَبِ ، اِلَّا وَزْنًا بِوَزْنٍ .
٥٦٤٨: حنش بن عبداللہ سبائی نے فضالہ بن عبید (رض) سے نقل کیا کہ ہم جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ خیبر میں یہود سے خریدو فروخت کر رہے تھے ایک اوقیہ سونا دے کر دو دینار اور تین دینار لے رہے تھے۔ تو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سونے کو سونے کے بدلے برابر وزن سے فروخت کرسکتے ہیں۔