hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5658

.

الطحاوي

5658
Al Tahawi
۵۶۵۷: حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، عَنْ شُعَیْبِ بْنِ اللَّیْثِ ، عَنْ مُوْسَی بْنِ عَلِی ، حَدَّثَہٗ عَنْ أَبِیْہِ، عَنْ أَبِیْ قَیْسٍ ، مَوْلَی عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، قَالَ : کَتَبَ أَبُوْبَکْرٍ الصِّدِّیْقُ اِلَی أُمَرَائِ الْأَجْنَادِ ، حِیْنَ قَدِمَ الشَّامَ .أَمَّا بَعْدُ فَاِنَّکُمْ قَدْ ہَبَطْتُمْ أَرْضَ الرِّبَا ، فَلَا تَتَبَایَعُوْنَ الذَّہَبَ بِالذَّہَبِ اِلَّا وَزْنًا بِوَزْنٍ ، وَلَا الْوَرِقَ بِالْوَرِقِ اِلَّا وَزْنًا بِوَزْنٍ ، وَلَا الطَّعَامَ بِالطَّعَامِ اِلَّا کَیْلًا بِکَیْلٍ قَالَ أَبُو قَیْسٍ: قَرَأْت کِتَابَہُ .
٥٦٥٧: ابو قیس مولیٰ عمرو بن العاص نے بیان کیا کہ حضرت ابوبکر (رض) نے لشکر کے سپہ سالاروں کو لکھا جبکہ وہ شام سے واپس لوٹے۔ امابعد ! تم سودی علاقہ میں گئے ہو سونے کو سونے کے بدلے برابر وزن سے خریدو فروخت کرو اور چاندی کو چاندی کے بدلے مساوی وزن سے بیچو۔ اسی طرح غلہ غلے کے بدلے برابر کیل سے فروخت کرو۔ ابو قیس راوی کہتے ہیں کہ میں نے خود ان کا خط پڑھا ہے۔