hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5813

.

الطحاوي

5813
Al Tahawi
۵۸۱۲: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ قَالَ : ثَنَا حَامِدٌ قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ قَالَ : سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ دِیْنَارٍ یَقُوْلُ: سَمِعْت ابْنَ عُمَرَ یَقُوْلُ : کُنَّا نُخَابِرُ وَلَا نَرَی بِذٰلِکَ بَأْسًا حَتّٰی زَعَمَ رَافِعُ بْنُ خَدِیجٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہٰی عَنْہَا فَتَرَکْنَاہَا مِنْ أَجْلِ قَوْلِہٖ
٥٨١٢: عمرو بن دینار کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) کو فرماتے سنا کہ ہم مخابرہ کرتے اور اس میں کوئی حرج خیال نہ کرتے تھے یہاں تک کہ حضرت رافع کو خیال ہوا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع کیا پس ہم نے اس کو ان کے کہنے پر چھوڑ دیا۔