hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5814

.

الطحاوي

5814
Al Tahawi
۵۸۱۳: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا ابْنُ أَبِیْ مَرْیَمَ قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِیُّ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَیْسَرَۃَ قَالَ أَخْبَرَنِیْ عَمْرُو بْنُ دِیْنَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہ قَالَ نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُخَابَرَۃِ وَالْمُزَابَنَۃِ وَالْمُحَاقَلَۃِ .وَالْمُخَابَرَۃُ : عَلَی الثُّلُثِ وَالرُّبُعِ وَالنِّصْفِ مِنْ بَیَاضِ الْأَرْضِ .وَالْمُزَابَنَۃُ : بَیْعُ الرَّطْبِ فِیْ رُئُوْسِ النَّخْلِ بِالتَّمْرِ وَبَیْعُ الْعِنَبِ فِی الشَّجَرِ بِالزَّبِیْبِ .وَالْمُحَاقَلَۃُ : بَیْعُ الزَّرْعِ قَائِمًا ہُوَ عَلٰی أُصُوْلِہِ بِالطَّعَامِ .
٥٨١٣: عمرو بن دینار نے جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مخابرہ ‘ مزابنہ اور محاقلہ سے منع فرمایا۔ مخابرہ : ثلث یا ربع یا نصف پیداوار پر زمین کرایہ پر دینا۔ مزابنہ : درخت پر کھجور کی خشک کھجور توڑی ہوئی سے بیع کرنا اسی طرح تر انگور کو کشمش کے مقابلے میں فروخت کرنا۔ محاقلہ : کھڑی کھیتی کی غلے سے بیع کرنا۔
تخریج : بخاری فی المساقاۃ باب ١٧‘ مسلم فی البیوع ٨١‘ ابو داؤد فی البیوع باب ٣٣‘ ترمذی فی البیوع باب ٥٥‘ نسائی فی الایمان باب ٤٥‘ والبیوع باب ٢٨‘ دارمی فی البیوع باب ٧٢‘ مسند احمد ٥؍١٨٧۔