hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5827

.

الطحاوي

5827
Al Tahawi
۵۸۲۶: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِیْدٍ قَالَ أَخْبَرَنَا شَرِیْکٌ عَنْ اِبْرَاھِیْمَ بْنِ مُہَاجِرٍ قَالَ : سَأَلْت مُوْسَی بْنَ طَلْحَۃَ عَنِ الْمُزَارَعَۃِ فَقَالَ : أَقْطَعَ عُثْمَانُ عَبْدَ اللّٰہِ أَرْضًا وَأَقْطَعَ سَعْدًا أَرْضًا وَأَقْطَعَ خَبَّابًا أَرْضًا وَأَقْطَعَ صُہَیْبًا أَرْضًا فَکِلَا جَارَیَّ کَانَ یُزَارِعَانِ بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ .
٥٨٢٦: ابراہیم بن مہاجر کہتے ہیں کہ میں نے موسیٰ بن طلحہ سے مزارعت کے متعلق سوال کیا تو وہ کہنے لگے حضرت عثمان نے عبداللہ ابن مسعود (رض) کو زمین کا ایک قطعہ دیا اور ایک قطعہ سعد (رض) کو اور ایک خباب اور ایک قطعہ صہیب (رض) کو دیا تمام موافقت کر کے ثلث یا ربع پر مزارعت کرتے تھے۔