hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5826

.

الطحاوي

5826
Al Tahawi
۵۸۲۵: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ قَالَ : ثَنَا اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ بْنِ الْمُہَاجِرِ قَالَ : سَمِعْتُ أَبِیْ یَذْکُرُ عَنْ مُوْسَی بْنِ طَلْحَۃَ قَالَ : أَقْطَعَ عُثْمَانُ نَفَرًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ مَسْعُوْدٍ وَالزُّبَیْرَ بْنَ الْعَوَامّ وَسَعْدَ بْنَ مَالِکٍ وَأُسَامَۃَ فَکَانَ جَارِی مِنْہُمْ سَعْدَ بْنَ مَالِکٍ وَابْنَ مَسْعُوْدٍ یَدْفَعَانِ أَرْضَہُمَا بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ .
٥٨٢٥: اسماعیل بن ابراہیم بن مہاجر کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو فرماتے سنا۔ کہ موسیٰ بن طلحہ بیان کرتے تھے کہ حضرت عثمان (رض) جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صحابہ (رض) کی ایک جماعت کو ایک ایک ٹکڑا زمین کا عنایت فرمایا یعنی ابن مسعود ‘ زبیر بن العوام ‘ سعید بن مالک ‘ اسامہ بن زید (رض) کو ان میں سے حضرت سعد (رض) اور ابن مسعود (رض) نے موافقت کی اور یہ دونوں اپنی زمین ثلث یا ربع پر دیتے تھے۔