hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5854

.

الطحاوي

5854
Al Tahawi
۵۸۵۳: فَذَکَرُوْا فِیْ ذٰلِکَ مَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَاصِمٍ عَنْ مَالِکٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ سَعِیْدٍ وَأَبِیْ سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : قَضٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِالشُّفْعَۃِ فِیْمَا لَمْ یُقْسَمْ فَاِذَا وَقَعَتِ الْحُدُوْدُ فَلَا شُفْعَۃَ .
٥٨٥٣: ابو سلمہ نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے شفعہ کا فیصلہ اس زمین میں فرمایا جو تقسیم نہیں کی گئی جب حدود متعین ہوجائیں تو کوئی شفعہ کا حق نہیں۔
تخریج : بخاری فی الشفعہ باب ١‘ مسلم فی المساقاۃ ١٣٤‘ نسائی فی البیوع باب ١٠٩‘ ابن ماجہ فی الشفعہ باب ٣٠‘ مالک فی الشفعہ ١‘ مسند احمد ٣؍٣٩٩۔