hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5877

.

الطحاوي

5877
Al Tahawi
۵۸۷۶: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَحِ قَالَ : ثَنَا یُوْسُفُ بْنُ عَدِی قَالَ : ثَنَا شَرِیْکٌ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ شُرَیْحٍ قَالَ الشُّفْعَۃُ شُفْعَتَانِ شُفْعَۃٌ لِلْجَارِ وَشُفْعَۃٌ لِلشَّرِیْکِ .فَاِنْ قَالَ قَائِلٌ : فَقَدْ رُوِیَ عَنْ عُثْمَانَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ خِلَافُ ہٰذَا
٥٨٧٦: جابر نے عامر سے انھوں نے شریح سے نقل کیا شفعہ دو طرح کا ہے۔ نمبر ١ پڑوش کا شفعہ۔ نمبر ٢ شریک کا شفعہ۔
سوال : حضرت عثمان (رض) کا قول تو اس کے مخالف ہے۔ (ملاحظہ ہو)