hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5889

.

الطحاوي

5889
Al Tahawi
۵۸۸۸: حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا ہَارُوْنُ بْنُ اِسْمَاعِیْلَ الْخَرَّازُ قَالَ : ثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْمُبَارَکِ قَالَ : ثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِیْ کَثِیْرٍ عَنْ اِبْرَاھِیْمَ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ قَارِظٍ أَنَّ السَّائِبَ بْنَ یَزِیْدَ قَدْ حَدَّثَہُمْ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِیجٍ قَدْ حَدَّثَہُمْ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَدْ قَالَ اِنَّ کَسْبَ الْحَجَّامِ خَبِیْثٌ .
٥٨٨٨: سائب بن یزید نے بیان کیا کہ حضرت رافع بن خدیج (رض) نے بتلایا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سینگی لگانے والے کی کمائی ناپاک ہے۔
تخریج : مسلم فی المساقاۃ ٤٠؍٤١‘ ترمذی فی البیوع باب ٤٦‘ نسائی فی الصید باب ١٥‘ مسند احمد ٣؍٤٦٤‘ ٤؍١٤١۔
اس سلسلہ میں ایک فریق کا قول یہ ہے کہ اجرت حجام حرام ہے اس قول کو امام احمد (رح) نے اختیار کیا ہے۔
فریق ثانی کا قول یہ ہے کہ یہ اجرت جائز ہے اور عدم جواز کی روایات تمام تر منسوخ ہیں۔ (العینی ص ٥٥٦)