hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5900

.

الطحاوي

5900
Al Tahawi
۵۸۹۹: وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ الْجَارُوْدِ قَالَ : ثَنَا سَعِیْدُ بْنُ کَثِیْرِ بْنِ عُفَیْرٍ قَالَ : حَدَّثَنِیْ یَحْیَی بْنُ أَیُّوْبَ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَدْ احْتَجَمَ فَأَمَرَ الْحَجَّامَ بِصَاعٍ مِنْ طَعَامٍ وَأَمَرَ مَوَالِیَہُ أَنْ یُخَفِّفُوْا عَنْہُ مِنَ الْخَرَاجِ شَیْئًا .
٥٨٩٩: ابوالزبیر نے حضرت جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سینگی کھنچوائی پھر حجام کو ایک صاع (غلہ) دینے کا حکم فرمایا اور اس کے مالکوں کو حکم فرمایا کہ وہ اس کے خراج میں سے کچھ کم کردیں۔
تخریج : اخرج بنحوہ بخاری فی البیوع باب ٣٩‘ والاجارہ باب ١٧؍١٩‘ مسلم فی المساقاۃ ٦٤؍٦٦‘ ابو داؤد فی البیوع باب ٣٨‘ مالک فی الاستیذان ٢٦‘ مسند احمد ١‘ ٣٦٥؍٢٨٢۔