hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5913

.

الطحاوي

5913
Al Tahawi
۵۹۱۲: وَحَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ قَالَ : أَخْبَرَنَا شُعَیْبُ بْنُ اللَّیْثِ قَالَا : ثَنَا اللَّیْثُ عَنْ یَزِیْدَ بْنِ أَبِیْ حَبِیْبٍ عَنْ أَبِیْ عُفَیْرٍ الْأَنْصَارِیِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَہْلِ بْنِ أَبِیْ حَثْمَۃَ عَنْ مُحَیِّصَۃَ بْنِ مَسْعُوْدٍ الْأَنْصَارِیِّ أَنَّہٗ قَدْ کَانَ لَہٗ غُلَامٌ حَجَّامٌ یُقَالُ لَہٗ نَافِعٌ وَأَبُو طَیْبَۃَ فَانْطَلَقَ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَہٗ عَنْ خَرَاجِہِ فَقَالَ لَا تَقْرَبُنَّہٗ فَرَدَّ ذٰلِکَ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَقَالَ اعْلِفْ بِہٖ النَّاضِحَ اجْعَلُوْھُ فِیْ کِرْشِہِ .
٥٩١٢: ربیع مؤذن نے اپنی سند کے ساتھ محیصہ بن مسعود انصاری (رض) سے نقل کیا کہ ان کا ایک حجام غلام تھا جن کا نام نافع و ابو طیبہ پکارا جاتا تھا۔ وہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں گیا اور اپنے خراج کے متعلق سوال کیا تو آپ نے فرمایا تم ہرگز اس کے قریب مت جاؤ۔ اس نے اپنا سوال بار بار دھرایا تو آپ نے فرمایا اس کو ماش کی والا چارہ دو اور اس کو اپنی اوجری میں رکھو (یعنی پیٹ بھر دو )