hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5914

.

الطحاوي

5914
Al Tahawi
۵۹۱۳: حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا عُمَرُ بْنُ یُوْنُسَ قَالَ : ثَنَا عِکْرِمَۃُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ : ثَنَا طَارِقُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ أَنَّ رَافِعَۃَ بْنَ رَافِعٍ أَوْ رَافِعَ بْنَ رَافِعَۃَ الشَّکُّ مِنْہُمْ فِیْ ذٰلِکَ قَدْ جَائَ اِلَی مَجْلِسِ الْأَنْصَارِ فَقَالَ : نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ کَسْبِ الْحَجَّامِ وَأَمَرَنَا أَنْ نُطْعِمَہُ نَاضِحَنَا۔
٥٩١٣: طارق بن عبدالرحمن کہتے ہیں کہ رافعہ بن رافع یا رافع بن رافعہ انہی سے متعلق ان کو شک ہے وہ مجلس انصار میں آیا اور کہنے لگا جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حجام کی کمائی سے منع فرمایا اور ہمیں حکم دیا کہ ہم وہ اس کو پانی والے اونٹ کا چارہ کھلائیں (یعنی پیٹ بھر کھانا دیں)