hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5920

.

الطحاوي

5920
Al Tahawi
۵۹۱۹: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ مُوْسَی بْنُ عَلِیِّ بْنِ رَبَاحٍ اللَّخْمِیُّ عَنْ أَبِیْہَ قَالَ : کُنْتُ عِنْدَ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الْعَبَّاسِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا فَأَتَتْہُ امْرَأَۃٌ فَقَالَتْ لَہٗ : اِنَّ لِیْ غُلَامًا حَجَّامًا وَاِنَّ أَہْلَ الْعِرَاقِ یَزْعُمُوْنَ أَنِّیْ آکُلُ ثَمَنَ الدَّمِ .فَقَالَ لَہَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ عَبَّاسٍ : لَقَدْ کَذَبُوْا اِنَّمَا تَأْکُلِیْنَ خَرَاجَ غُلَامِک .
٥٩١٩: موسیٰ بن علی لخمی نے اپنے والد سے نقل کیا کہ میں ابن عباس (رض) کے پاس تھا ان کے پاس ایک عورت آ کر کہنے لگی میرا ایک غلام حجام ہے اہل عراق گمان کرتے ہیں کہ میں خون فروخت کر کے کھاتی ہوں۔ حضرت ابن عباس (رض) کہنے لگے انھوں نے غلط کہا تم اپنے غلام کا خراج کھاتی ہو۔