hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5922

.

الطحاوي

5922
Al Tahawi
۵۹۲۱: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ یُوْسُفَ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ أَنَّہٗ قَالَ : - وَقَدْ أَخْبَرَنِیْ یَحْیَی بْنُ سَعِیْدٍ الْأَنْصَارِیُّ - أَنَّ الْمُسْلِمِیْنَ لَمْ یَزَالُوْا مُقِرِّیْنَ بِأَجْرِ الْحِجَامَۃِ وَلَا یُنْکِرُوْنَہَا.
٥٩٢١: لیث نے یحییٰ بن سعید انصاری (رض) سے نقل کیا کہ مسلمان ہمیشہ سے سینگی لگانے کی اجرت کے قائل رہے ہیں اور انھوں نے اس کا انکار نہیں کیا۔
اللغات : الحجامہ۔ سینگی لگوانا۔ الناضح۔ پانی والا اونٹ۔ غلۃ۔ خراج۔ محاجم۔ آلات حجامت۔
اس باب میں سینگی لگانے کی اجرت کی حلت کو روایات و نظر سے ثابت کر کے پھر اس کا معمول ہونا بھی بتلایا ہے۔