hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5931

.

الطحاوي

5931
Al Tahawi
۵۹۳۰: وَقَدْ حَدَّثَنَا فَہْدُ بْنُ سُلَیْمَانَ قَالَ : ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِیْعِ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ اِدْرِیْسَ قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ الزُّہْرِیِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ مَالِکِ بْنِ جُعْشُمٍ عَنْ أَبِیْہَ أَنَّ أَخَاہُ سُرَاقَۃَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ : قُلْتُ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ثُمَّ ذَکَرَ ہٰذَا الْحَدِیْثَ بِمِثْلِ ذٰلِکَ أَیْضًا سَوَائً .وَہُوَ فِیْ حَالِ سَقْیِہِ اِیَّاہَا مُؤَوِّلُہَا فَلَمْ یَنْہَہُ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ ذٰلِکَ الْاِیْوَائِ اِذَا کَانَ اِنَّمَا یُرِیْدُ بِہٖ مَنْفَعَۃَ صَاحِبِہَا وَاِبْقَائَ ہَا عَلٰی رَبِّہَا وَالثَّوَابُ فِیْہَا .فَثَبَتَ بِذٰلِکَ أَنَّ الْاِیْوَائَ الْمَکْرُوْہَ فِیْ حَدِیْثِ جَرِیْرٍ اِنَّمَا ہُوَ الْاِیْوَائُ الَّذِیْ یُرَادُ بِہٖ خِلَافُ حَبْسِہَا عَلٰی صَاحِبِہَا وَطَلَبُ الثَّوَابِ فِیْہَا .وَقَدْ احْتَجَّ أَہْلُ الْمَقَالَۃِ الْأُوْلٰی لِقَوْلِہِمْ فِیْ ذٰلِکَ أَیْضًا بِمَا
٥٩٣٠: عبدالرحمن بن مالک بن جعشم (رض) نے اپنے والد سے بیان کیا کہ میرے بھائی سراقہ بن مالک نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! پھر اسی طرح کی روایت بیان کی ہے۔ وہ پانی پلانے کے دوران ان جانوروں کو ٹھکانا دینے والے تھے آپ نے اس کی ممانعت نہیں فرمائی کیونکہ وہ ان جانوروں کو ان کے مالکوں تک پہنچا کر ثواب حاصل کرنا چاہتے تھے۔ اس سے یہ بات ثابت ہوگئی کہ حضرت جریر (رض) کی روایت میں جس ٹھکانے کا ذکر ہے اس سے مراد وہ ٹھکانا نہیں جس میں اس کو مالک کے لیے روکا جائے اور ثواب مطلوب ہو۔ فریق اول نے اس روایت سے بھی استدلال کیا ہے۔