۵۹۴۶: وَقَدْ حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : أَنَا أَنَسُ بْنُ عِیَاضٍ قَالَ : ثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیْدٍ قَالَ : سَمِعْتُ سُلَیْمَانَ بْنَ یَسَارٍ یُحَدِّثُ عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاکِ أَنَّہٗ کَانَ وَجَدَ بَعِیْرًا ثُمَّ ذَکَرَ ہٰذَا الْحَدِیْثَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ مِثْلَ ذٰلِکَ أَیْضًا سَوَائً .فَہٰذَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ قَدْ حَکَمَ فِی الضَّالَّۃِ بِحُکْمِ اللُّقَطَۃِ .وَکَذٰلِکَ رُوِیَ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ فِیْ ذٰلِکَ أَیْضًا وَہُوَ
٥٩٤٦: سلیمان بن یسار سے حضرت ثابت بن ضحاک (رض) سے بیان کیا کہ میں نے ایک اونٹ پایا پھر روایت اس طرح ذکر کی۔ حضرت عمر (رض) سے بھی اس طرح روایت کی ہے۔ یہ حضرت عمر (رض) ہیں جنہوں نے گمشدہ کا حکم لقطہ والا قرار دیا اور ابن عمر (رض) سے بھی اسی طرح مروی ہے اور وہ اسی طرح ہے جیسا تھا۔
حاصل : یہ حضرت عمر (رض) ہیں جنہوں نے گمشدہ کا حکم لقطہ والا قرار دیا اور ابن عمر (رض) سے بھی اسی طرح مروی ہے اور وہ اسی طرح ہے جیسا تھا۔