hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5951

.

الطحاوي

5951
Al Tahawi
۵۹۵۰: حَدَّثَنَا سَلْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ بْنُ زِیَادٍ الرُّصَافِیُّ قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ حَبِیْبِ بْنِ أَبِیْ ثَابِتٍ أَنَّہٗ قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ وَقَدْ سُئِلَ عَنْ الضَّالَّۃِ فَقَالَ ادْفَعْہَا اِلَی السُّلْطَانِ أَوْ اِلَی الْأَمِیْرِ .وَقَدْ رُوِیَ عَنْ عَائِشَۃَ فِیْ ذٰلِکَ أَیْضًا
٥٩٥٠: حبیب بن ابی ثابت سے روایت ہے کہ میں نے ابن عمر (رض) کو فرماتے سنا جبکہ ان سے گمشدہ کے متعلق پوچھا گیا آپ نے فرمایا اس کو بادشاہ یا امیر کے حوالے کر دو ۔
اس سلسلہ میں حضرت عائشہ (رض) کی روایات :