hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5950

.

الطحاوي

5950
Al Tahawi
۵۹۴۹: حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ قَالَ : ثَنَا الْخَصِیْبُ بْنُ نَاصِحٍ قَالَ : ثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ نَافِعٍ وَابْنِ سِیْرِیْنَ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ فَقَالَ : اِنِّیْ قَدْ أَصَبْتُ نَاقَۃً فَقَالَ : عَرِّفْہَا فَقَالَ : عَرَّفْتُہَا فَلَمْ تُعْرَفْ فَقَالَ : ادْفَعْہَا اِلَی الْوَالِی .
٥٩٤٩: ابن سیرین اور نافع نے بیان کیا کہ ایک آدمی نے ابن عمر (رض) سے سوال کیا کہ مجھے ایک اونٹنی ملی ہے آپ نے فرمایا اس کی تشہیر کرو تو اس نے بتلایا کہ میں نے اس کی تشہیر کی ہے مگر کوئی لینے والا نہیں آیا فرمایا اس چیز کو بادشاہ کے سپرد کر دو ۔