hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5955

.

الطحاوي

5955
Al Tahawi
۵۹۵۴: مَا قَدْ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالَ : ثَنَا ابْنُ أَبِیْ مَرْیَمَ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْعَزِیْزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِیُّ قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَۃَ عَنْ أَبِیْ سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ - فِیْ وَصْفِ مَکَّۃَ وَلَا یُلْتَقَطُ ضَالَّتُہَا اِلَّا لِمُنْشِدٍ .
٥٩٥٤: ابو سلمہ بن عبدالرحمن نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مکہ کے متعلق فرمایا کہ اس کی گمشدہ چیز کو کوئی نہ اٹھائے سوائے اس آدمی کے جو گمشدہ کا اعلان کرنے والا ہو۔
تخریج : بتغیر یسیر من اللفاظ : بخاری فی العلم باب ٣٩‘ الدیات باب ٨‘ واللقطہ باب ٧‘ مسلم فی الحج ٤٤٧‘ دارمی فی البیوع باب ٦٠۔