hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5996

.

الطحاوي

5996
Al Tahawi
۵۹۹۴: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ : ثَنَا أَبُوْبَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ عَاصِمٍ فَذَکَرَ بِاِسْنَادِہٖ مِثْلَہٗ وَزَادَ ثُمَّ الَّذِیْنَ یَلُوْنَہُمْ مَرَّۃً أُخْرَی ثُمَّ یَأْتِی قَوْمٌ .فَکَانَ مِنْ حُجَّتِنَا عَلَی الَّذِیْنَ احْتَجُّوْا بِہٰذِہِ الْآثَارِ لِأَہْلِ الْمَقَالَۃِ الْأُوْلٰی أَنَّ ہٰذِہِ الشَّہَادَۃَ لَمْ یُرِدْ بِہَا الشَّہَادَۃَ عَلَی الْحُقُوْقِ وَاِنَّمَا أُرِیْدَ بِہَا الشَّہَادَۃُ فِی الْأَیْمَانِ وَقَدْ رُوِیَ مَا یَدُلُّ عَلٰی ذٰلِکَ عَنْ اِبْرَاھِیْمَ النَّخَعِیِّ
٥٩٩٤: ابوبکر بن عیاش نے عاصم سے پھر انھوں نے اپنی اسناد سے روایت نقل کی ہے اور اس روایت میں ثم الذین یلونہم ایک مرتبہ اضافہ ہے اس کے بعد ثم یأتی قوم ہے۔ ان روایات میں جس شہادت کا تذکرہ ہے اس سے شہادت علی الحقوق مراد نہیں ہے اور ابراہیم نخعی (رح) سے ایسی بات منقول ہے جو اس پر دلالت کرتی ہے۔