hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6010

.

الطحاوي

6010
Al Tahawi
۶۰۰۸: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ سَمِعَ سَہْلُ بْنُ سَعْدٍ یَقُوْلُ : شَہِدْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَرَّقَ بَیْنَ الْمُتَلَاعِنَیْنِ فَقَالَ : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ کَذَبْتُ عَلَیْہَا اِنْ أَمْسَکْتُہَا .
٦٠٠٨: زہری نے سہل بن سعد (رض) سے سنا وہ فرماتے تھے کہ میں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا آپ نے دو لعان کرنے والوں کے درمیان تفریق کرائی۔ اس آدمی نے کہا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اگر میں اسے رکھوں تو گویا میں نے اس کے متعلق جھوٹ کہا ہے۔
تخریج : ابو داؤد فی الطلاق باب ٢٧‘ دارمی فی النکاح باب ٣٩۔