hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6036

.

الطحاوي

6036
Al Tahawi
۶۰۳۴: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا وَہْبٌ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیْدِ بْنِ الْمُسَیِّبِ ، عَنْ عُمَرَ ، نَحْوُہُ .قَالَ : فَقَالَ لِیْ سَعِیْدٌ : لِمَنْ تَرَی مِیْرَاثَہٗ؟ قَالَ ہُوَ لِآخِرِہِمَا مَوْتًا .
٦٠٣٤: قتادہ نے سعید بن مسیب سے انھوں نے عمر (رض) سے اسی طرح کی روایت بیان کی ہے۔ شعبی کہتے ہیں کہ مجھے سعید بن مسیب نے کہا تم بتلاؤ اس کی میراث کس کو ملے گی۔ فرمایا : جو ان میں آخر میں مرے۔