hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6060

.

الطحاوي

6060
Al Tahawi
۶۰۵۸: حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ قَالَ : ثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْبَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ أَبِیْ اِسْحَاقَ ، عَنْ شُرَیْحِ بْنِ النُّعْمَانِ الْہَمْدَانِیِّ ، عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِیْ طَالِبٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ یُضَحَّی بِمُقَابَلَۃٍ ، أَوْ مُدَابَرَۃٍ ، أَوْ شَرْقَائَ ، أَوْ خَرْقَائَ ، أَوْ جَدْعَائَ .
٦٠٥٨: شریح بن نعمان ہمدانی نے حضرت علی (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس جانور کی قربانی سے منع فرمایا جس کے کان کا اگلا حصہ یا پچھلا حصہ کٹا ہوا یا پھٹا ہوا یا چرا ہوا ہو یا وہ جانور جس کی ناک کٹی ہو۔
تخریج : نسائی فی الضحایا باب ١٠‘ ابن ماجہ فی الاضاحی باب ٨‘ مسند احمد جلد ١؍٨٠۔