hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6072

.

الطحاوي

6072
Al Tahawi
۶۰۷۰: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ ، قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَیْسٍ ، سَمِعَ جُنْدُبًا رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ یَقُوْلُ : شَہِدْت الْأَضْحَی مَعَ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَعَلِمَ أَنَّ نَاسًا ذَبَحُوْا قَبْلَ الصَّلَاۃِ فَقَالَ مَنْ کَانَ ذَبَحَ ، فَلْیُعِدْ ، وَمَنْ لَا ، فَلْیَذْبَحْ ، عَلَی اسْمِ اللّٰہِ .
٦٠٧٠: اسود بن قیس نے حضرت جندب (رض) کو کہتے سنا کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ عید قربانی میں موجود تھا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو معلوم ہوا کہ کچھ لوگوں نے نماز سے پہلے قربانیاں کرلی ہیں تو آپ نے فرمایا جس نے ذبح کرلیا وہ دوبارہ لوٹائے اور جس نے ذبح نہیں کیا وہ اللہ تعالیٰ کا نام لے کر ذبح کرے۔