hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6073

.

الطحاوي

6073
Al Tahawi
۶۰۷۱: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَج قَالَ : أَخْبَرَنَا یُوْسُفُ بْنُ عَدِی قَالَ : أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَیْسٍ ، عَنْ جُنْدُبِ بْنِ سُفْیَانَ قَالَ : شَہِدْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَقَدْ صَلَّی بِالنَّاسِ الْعِیْدَ ، فَاِذَا ہُوَ بِغَنَمٍ قَدْ ذُبِحَتْ فَقَالَ مَنْ کَانَ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاۃِ ، فَتِلْکَ شَاۃُ لَحْمٍ ، وَمَنْ لَمْ یَکُنْ ذَبَحَ ، فَلْیَذْبَحْ عَلَی اسْمِ اللّٰہِ .
٦٠٧١: اسود بن قیس نے جندب بن سفیان (رض) سے روایت کی ہے کہ میں جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نماز عید میں موجود تھا۔ اچانک آپ نے دیکھا کہ ایک بکری ذبح شدہ پڑی ہے تو آپ نے فرمایا جس نے نماز سے پہلے ذبح کرلیا وہ صرف گوشت کی بکری ہے یعنی گوشت کھانے کے لیے اس کو ذبح کیا گیا ہے اور جس نے ذبح نہیں کیا وہ اللہ تعالیٰ کے نام پر ذبح کرے۔