hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6084

.

الطحاوي

6084
Al Tahawi
۶۰۸۲: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ ھِلَالٍ ، قَالَ : ثَنَا قَتَادَۃُ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، قَالَ : کَانَ أَصْحَابُ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، یَشْتَرِکُوْنَ سَبْعَۃً فِی الْبَدَنَۃِ مِنَ الْاِبِلِ ، وَالسَّبْعَۃُ فِی الْبَدَنَۃِ مِنَ الْبَقَرِ .فَہٰذَا مَذْہَبُ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَرَضِیَ عَنْہُمْ ، فِی الْبَدَنَۃِ ، یُوَافِقُ مَا رُوِیَ عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، لَا مَا رُوِیَ عَنِ الْمِسْوَرِ ، وَمَرْوَانَ ، فَہُوَ أَوْلَی مِنْہُ .وَلَمَّا اخْتَلَفُوْا عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِیْمَا ذَکَرْنَا ، رَجَعْنَا اِلٰی مَا رُوِیَ عَنْہُ فِیْ ہٰذَا الْبَابِ ، مِمَّا سِوَی مَا نَحَرَ یَوْمَ الْحُدَیْبِیَۃِ .
٦٠٨٢: قتادہ نے حضرت انس (رض) سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ سات سات ایک اونٹ میں شریک ہوجاتے اور سات ہی گائے میں۔ یہ اصحاب رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا مذہب تو حضرت جابر (رض) کی روایت کے مطابق ہے اس طرح نہیں جیسا کہ مسور اور مروان نے نقل کیا حضرت جابر (رض) کی روایت بھی ان کی روایت سے اعلیٰ ہے اب جبکہ اصحاب رسول سے یہ مختلف روایات آگئیں اب ہم ان روایات کی طرف رجوع کرتے ہیں جو حدیبیہ کے دن ذبح کے متعلق وارد ہیں۔