hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6086

.

الطحاوي

6086
Al Tahawi
۶۰۸۴: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ وَہْبٍ قَالَ : ثَنَا عَمِّی ح .
٦٠٨٤: احمد بن عبدالرحمن بن وہب کہتے ہیں میرے چچا نے مجھے بیان کیا۔
بعض لوگوں کا خیال یہ ہے کہ ایک بکری کئی آدمیوں کی طرف سے بطور قربانی ذبح کی جاسکتی ہے خواہ وہ ایک گھر کے افراد ہوں یا کئی گھروں سے متعلق ہوں۔
فریق ثانی کا قول یہ ہے کہ ایک بکری صرف ایک آدمی کی طرف سے ذبح کی جاسکتی ہے اس قول کو ائمہ احناف رحمہم اللہ نے اختیار کیا ہے۔