hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6088

.

الطحاوي

6088
Al Tahawi
۶۰۸۶: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ ، قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیْلٍ ، عَنْ أَبِیْ سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، أَوْ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ اِذَا ضَحَّی ، اشْتَرٰی کَبْشَیْنِ عَظِیْمَیْنِ سَمِیْنَیْنِ أَمْلَحَیْنِ أَقَرْنَیْنِ مَوْجُوْئَ یْنِ ، یَذْبَحُ أَحَدَہُمَا عَنْ أُمَّتِہٖ، مَنْ شَہِدَ مِنْہُمْ بِالتَّوْحِیدِ ، وَشَہِدَ لَہٗ بِالْبَلَاغِ ، وَالْآخَرَ عَنْ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ .
٦٠٨٦: ابو سلمہ بن عبدالرحمن نے ابوہریرہ (رض) یا حضرت عائشہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب قربانی کرتے تو دو موٹے موٹے بڑے سینگوں والے خصی چتکبرے مینڈھے خریدتے۔ ایک اپنی امت کی طرف سے جو کہ توحید کی گواہی دینے والے ہیں اور آپ کے پیغام پہنچنے کی گواہی دینے والے ہیں ان لوگوں کی طرف سے اور دوسرا اپنی اور اپنے گھر والوں کی طرف سے قربانی فرماتے۔
تخریج : ابو داؤد فی الاضاحی باب ٤‘ ابن ماجہ فی الاضاحی باب ١‘ مسند احمد جلد ٦؍٢٢٠۔