hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6106

.

الطحاوي

6106
Al Tahawi
۶۱۰۴: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ وَفَہْدٌ قَالَا : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ : حَدَّثَنِی اللَّیْثُ قَالَ : حَدَّثَنِی ابْنُ الْہَادِ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ ، عَنْ أَبِیْ سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ مَثَلُ الْمُہَجِّرِ اِلَی الصَّلَاۃِ کَمَثَلِ الَّذِیْ یُہْدِیْ بَدَنَۃً ، ثُمَّ الَّذِیْ جَائَ عَلٰی أَثَرِہِ کَمَثَلِ الَّذِیْ یُہْدِی الْبَقَرَۃَ ، ثُمَّ الَّذِیْ عَلٰی أَثَرِہٖ، کَمَثَلِ الَّذِیْ یُہْدِی الْکَبْشَ ، ثُمَّ الَّذِیْ عَلٰی أَثَرِہٖ، کَمَثَلِ الَّذِیْ یُہْدِی الدَّجَاجَۃَ ، ثُمَّ الَّذِیْ عَلٰی أَثَرِہٖ، کَمَثَلِ الَّذِیْ یُہْدِی الْبَیْضَۃَ .
٦١٠٤: ابو سلمہ بن عبدالرحمن نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا اس آدمی کی مثال جو سب سے پہلے آنے والا ہے اس آدمی جیسی ہے جو کہ اونٹ ہدی کے طور پردے پھر اس کے بعد آنے والا اس شخص کی طرح ہے جو گائے کو ہدی میں دے۔ پھر اس کے بعد آنے والے کی مثال اس شخص جیسی ہے جو کہ دنبہ راہ خدا میں دے پھر اس کے بعد آنے والے کی مثال اس شخص کی سی ہے جو مرغی راہ خدا میں دے پھر آخر میں آنے والے کی مثال اللہ کی راہ میں انڈا قربان کرنے والے جیسی ہے۔
تخریج : سابقہ روایت ٦١٠٣ کی تخریج ملاحظہ کرلیں۔