۶۱۲۷: حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَامِرٍ الْعَقَدِیُّ ، قَالَ : ثَنَا زُہَیْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ شَرِیْکِ بْنِ أَبِی غُر ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ، عَنْ أَبِیْھَاوَعَمِّہِ قَتَادَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمْ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُوْا لُحُوْمَ الْأَضَاحِیّ وَادَّخِرُوْا .فَاحْتَمَلَ أَنْ یَکُوْنَ أَحَدُ ہٰذَیْنِ الْمَعْنَیَیْنِ اللَّذَیْنِ ذَکَرْنَاہُمَا ، حُجَّۃً لِأَحَدِ ہٰذَیْنِ الْقَوْلَیْنِ ، نَاسِخًا الْمَعْنَی الْآخَرَ ، فَنَظَرْنَا فِیْ ذٰلِکَ .
٦١٢٧: عبدالرحمن بن ابی سعید خدری نے اپنے والد اور چچا حضرت قتادہ سے روایت کی ہے کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قربانی کا گوشت کھاؤ اور ذخیرہ کرو۔ ان دونوں معنوں کا احتمال ہے جن کا ہم نے ذکر کیا دونوں قولوں میں سے ایک دوسرے کے لیے ناسخ بنے تو تب حجت ہوگا چنانچہ ہم نے غور کیا۔
تخریج : مسند احمد ٣؍٤٨‘ ٤؍١٥‘ ٦؍٣٨٤۔