۶۱۲۸: فَاِذَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَدْ حَدَّثَنَا ، قَالَ : ثَنَا أَبُوْ مَعْمَرٍ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ عَلِیُّ بْنُ زَیْدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِی النَّابِغَۃُ بْنُ مُخَارِقِ بْنِ سُلَیْمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ أَبِیْ أَنَّ عَلِیَّ بْنَ أَبِیْ طَالِبٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : اِنِّیْ کُنْتُ نَہَیْتُکُمْ عَنْ لُحُوْمِ الْأَضَاحِیّ أَنْ تَدَّخِرُوْہَا فَوْقَ ثَلَاثَۃِ أَیَّامٍ ، فَادَّخِرُوْہَا مَا بَدَا لَکُمْ .
٦١٢٨: مخارق بن سلیم نے بیان کیا کہ حضرت علی (رض) نے کہا جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے میں تمہیں قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ ذخیرہ کرنے سے منع کرتا تھا اب جتنا چاہو ‘ جب تک چاہو ذخیرہ کرو۔